Shero Shayari

  کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا میں تو دریا ہوں، سمندر میں اتر جاؤں گا تیرا در چھوڑ کے میں اور کہاں جاؤں گا گھر میں گھر جاؤں گا، صحرا میں بکھر جاؤں گا تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہے صرف ایک شخص کو پاؤں گا… Continue reading Shero Shayari