Sad Urdu Poetry 2 lines

Sad Urdu Poetry 2 lines غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا، میں نے تجھے کھویا نہیں۔ نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں۔ ہر طرف دیواروں اور دروں اور ان میں آنکھوں کے… Continue reading Sad Urdu Poetry 2 lines