Romantic Poetry

Romantic Poetry دلِ نادان تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے   ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزارر یا الہی، یہ ماجرا کیا ہے   میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں کاش پوچھو کی مدعا کیا ہے   جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا… Continue reading Romantic Poetry